فلمی نظریہ یا مطالعۂ سنیما ایک تعلیمی میدان ہے جس کا مقصد سنیما کی روح اور ماہیت کی تحقیق کرنا اور ایسا نظریاتی ڈھانچا فراہم کرنا ہے جو فلم کا حقیقت، دیگر فنون، انفرادی ناظرین اور معاشرے سے تعلق کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہو۔ فلمی نظریے کو فلمی تنقید یا فلمی تاریخ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہیے، اگرچہ یہ تینوں نظم بعض مقامات پر ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ترمیم
  • ڈوڈلی اینڈریو، ’’فلمی نظریہ میں تصورات‘‘ (Concepts in Film Theory)، اوکسفرڈ، نیو یارک: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1984۔
  • فرانسسکو کیسیٹی، ’’سنیما کے نظریات، 1945-1990‘‘ (Theories of Cinema, 1945-1990)، آسٹن: یونیورسٹی آف ٹیکساس پریس، 1999۔
  • اسٹینلے کاویل، The World Viewed: Reflections on the Ontology of Film، 1971؛ دوسرا ایڈیشن (1979)۔
  • دا اوکسفرڈ گائیڈ ٹو فلم اسٹڈیز (The Oxford Guide to Film Studiesاوکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1998۔
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔