فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم


فلم فیئر اعزاز بھارت کی ہندی زبان کی فلم انڈسٹری بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دونوں جمالیاتی اور تکنیکی شخصیات کی بہترین کارکردگیوں کو سراہنے کے لیے سالانہ دئے جانے والے فلمی اعزازات ہیں۔ ان اعزازات کا انعقاد ایک بڑے بھارتی میڈیا گروپ دی ٹائم کی طرف سے ہوتاہے۔ فلم فیئر اعزاز کی تقریب بھارت کی قدیم ترین بھارتی ہندی فلمی اعزاز میں سے ایک ہے۔[1][2][3] اس اعزاز کا آغاز 1954ء میں ہوا، جب نیشنل فلم ایوارڈ بھی قائم ہوا تھا۔ یہ اعزازات بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ان کی کارکردگی پرعوام کے ووٹ اور جیوری ارکان کے ووٹ کی بنیاد پر دی ہر سال دیے جاتے ہیں۔ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (انگریزی: Filmfare Award for Best Film) سال کی بہترین فلم کو دیا جاتا ہے۔

وضاحتبہترین فلم
ملکبھارت
میزبانفلم فیئر
ویب سائٹFilmfare Awards

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Alوجے مشرا، بالی وڈ سینما : ایک تنقیدی شجرہ (PDF)، وکٹوریہ یونیورسٹی آف ویلنگسٹن، صفحہ: 9، اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2011 
  2. مونیکا مہتا (2005)، "گلوبلائزنگ بمبئی سنیما"، کلچرل ڈائنامکس، 17 (2): 135–154 [145]، doi:10.1177/0921374005058583 
  3. کائلی بولٹن (خزاں 2003)، "ساتھیہ: ساوتھ انڈیا سنیما"، میٹرو میگزین (136): 52–5، ISSN 0312-2654 

بیرونی روابط

ترمیم