بھارتی سنیما
بھارتی سنیما بھارت میں تیار کی جانے والی فلموں پر مشتمل ہے جس میں آندھرا پردیش، آسام، بہار، گجرات، ہریانہ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرلا، مہاراشٹر، منی پور، اڑیسہ، پنجاب، راجستھان، تمل ناڈو، اترپردیش اور مغربی بنگال کی سنیما ثقافتیں بھی شامل ہے۔[4] بھارتی فلمیں ملک کے باہر جنوبی ایشیا، مشرق وسطی عظمی، جنوب مشرقی ایشیا اور سابق سوویت یونین میں بھی دیکھی اور پسند کی جاتی ہیں۔ سنیما کو بھارت میں خاصی مقبولیت حاصل ہے اور بھارت کی مختلف زبانوں میں تقریباً 1،000 سے زائد فلمیں سالانہ تیار کی جاتی ہیں۔
بھارتی سنیما Cinema of India | |
---|---|
![]() عالم آرا پوسٹر, 1931 | |
تعداد اسکرین | 10,020 (2010)[1] |
• فی کس | 0.9 فی 100,000 (2010)[1] |
تیار فیچر فلمیں (2005–2009)[2] | |
کل | 1,178 (اوسط) |
تعداد حاضرین (2010)[3] | |
کل | 2,706,000,000 |
مجموعی باکس آفس (2011)[3] | |
کل | ₹68.8 billion (امریکی $960 ملین) |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب "Table 8: Cinema Infrastructure - Capacity". UNESCO Institute for Statistics. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013.
- ↑ "Average national film production". UNESCO Institute for Statistics. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013.
- ^ ا ب "Table 11: Exhibition - Admissions & Gross Box Office (GBO)". UNESCO Institute for Statistics. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013.
- ↑ Hasan Suroor (26 October 2012). "Arts : Sharmila Tagore honoured by Edinburgh University". The Hindu. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2012.