فلواکستین
فلواکسیتن، سلیکٹیو سیروٹونن ری اپٹیک انحیبیٹر (SSRI) کلاس کا ایک اینٹی ڈپریسنٹ دوائی ہے، جو پروزیک اور سارافیم کے ناموں سے بکتی ہے۔ اس کا استعمال مختلف نفسیاتی امراض کے مسائل کے لیے ہوتا ہے۔ ان مسائل میں وسواسی اجباری اضطراب، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر بار بار ڈر لگنے کے ذہنی امراض اور دیگر شامل ہیں۔ یہ نوعمر، 8 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں میں بڑے ڈپریشن کے علاج کے لیے بھی منظور شدہ ہے۔ اس کا استعمال قبل از وقت انزال کے علاج کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔[1] اس دوائی کو منہ کے ذریعے لیا جاتا ہے۔
شناخت کنندہ | |
---|---|
ECHA InfoCard | 100.125.370 |
یہ دوا نہ صرف موڈ، نیند، بھوک اور توانائی کی سطح کو بہتر بناتی ہے بلکہ روزمرہ کی زندگی اور سرگرمیوں میں آپ کی دلچسپی کو بحال کرنے میں بھی کارآمد ثابت ہوتی ہے۔ اس دوائی کے ذریعے خوف، اضطراب اور گھبراہٹ کے حملوں کی تعداد اور بار بار ایک ہی کام کرنے کی خواہش کے ذہنی بیماری (OCD) کو بھی کم کیا جاتا ہے۔[2][3]
انکا استعمال خودکشی سے روک تھام کے لیے بهی کیا جاتا ہے۔
کام
ترمیمفلواکستین ایک سلیکٹیو سیروٹونن ری اپٹیک روکنے والی دوائی ہے جو پری سائنپٹک (presynaptic؛ دماغ اور نرووس سسٹم میں پائے جانے خلیوں کے آپسی روابط) ٹرمینل میں واقع دوبارہ اپٹیک کرنے والے ٹرانسپورٹر پروٹین کو بلاک کر کے پری سائنپٹک کلفٹ میں سیروٹونین ہارمون کے ری اپٹیک کو روک دیتی ہے۔ فلواکستین کا عملی طور پر دوسرے ریسیپٹرز (Receptors) جیسے α1-, α2- اور β-adrenergic سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "انزال کیا ہے؟ یہ کیسے ہوتا ہے؟"[مردہ ربط]
- ↑ "اینٹی ڈپریسنٹ (انگریزی)"[مردہ ربط]
- ↑ "اینٹی ڈپریسنٹ کے بارے میں تصیلات (انگریزی)"
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2022-09-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-26
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
مزید پڑھیے
ترمیم- Shorter E (2014)۔ "The 25th anniversary of the launch of Prozac gives pause for thought: where did we go wrong?"۔ The British Journal of Psychiatry۔ ج 204 شمارہ 5: 331–2۔ DOI:10.1192/bjp.bp.113.129916۔ PMID:24785765
- Haberman C (21 ستمبر 2014)۔ "Selling Prozac as the Life-Enhancing Cure for Mental Woes"۔ نیو یارک ٹائمز
بیرونی رابطہ
ترمیم- فلواکستین (پروزیک) کے بارے میں انگریزی ویکیپیڈیا پر مزید جانیئے
- فلواکستین (پروزیک) کے لی جانے والی خوراک کے بارے میں مزید معلومات کے لیے (انگریزی)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ modapills.co.uk (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر فلواکستین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |