جنگ عراق کے دوران عراق کے شہر فلوجہ پر ریاستہائے متحدہ امریکا نے 2003ء پر محاصرہ کر کے قبضہ کر لیا۔ اس حملے میں غیر قانونی ہتھیاروں کے استعمال سے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے طبی اثرات وہاں پیدا ہونے والے بچوں میں دس سال بعد بھی موجود ہیں۔[1]

  1. رابرٹ فسک (25 اپرل 2012ء)۔ "Robert Fisk: The Children of Fallujah - Sayef's story"۔ انڈپنڈنٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)