فلورنس بی پرائیس

افریقی امریکی کمپوزر

فلورنس بی پرائیس (انگریزی: Florence Price) کا تعلق ایک دولت مند افریقی امریکی خاندا ن سے تھا اور انھوں نے موسیقی کے میدان میں کئی انعام حاصل کیے تھے۔ وہ پہلی سیاہ فام خاتون تھیں جو کسی پروفیشنل آرکیسٹرا کا حصہ بنیں۔وہ امریکی ریاست آرکنسا میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موسیقی اس وقت شائع ہونا شروع ہو گئی جب ان کی عمر صرف 11 برس تھی۔ 1903ء میں انھوں نے پیانو بجانے کا ڈپلوما حاصل کیا۔تاہم انھیں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے میوزک ٹیچر ایسوسی ایشن کی رکنیت نہیں دی گئی۔1925ء اور 1927ء میں پرائیس نے اپنی سمفنی پر ہولسٹن انعام حاصل کیا۔جو یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے ڈاکٹر شرلی ٹامپسن خود بھی موسیقار تھے، انھوں نے پرائیس کی زندگی اور موسیقی پر تحقیق کی اورہمیں اُن کے بارے میں بتایا۔[16]

فلورنس بی پرائیس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1887ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لٹل راک، آرکنساس [8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جون 1953ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو [8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [12][7][9][13]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شکاگو
نیو انگلینڈ کنزرویٹوری آف میوزک (1903–1906)[9]
شیکاگو میوزیکل کالج [9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز [14][7][9]،  استاد موسیقی [14][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/137568312  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb148502987 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tt4rbn — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Florence Price — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Price,_Florence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Florence Price — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=22463 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Florence Beatrice Price — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/485708
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  8. ^ ا ب https://www.presencecompositrices.com/compositrice/price-florence
  9. ^ ا ب پ ت ٹ کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Grove Music Online — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-1-56159-263-0https://dx.doi.org/10.1093/OMO/9781561592630.013.90000367402
  10. ^ ا ب http://afrovoices.com/florence-price-biography/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2021
  11. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2022 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  12. عنوان : Notable Black American Women
  13. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price
  14. https://www.aso.org/composer/detail/florence-price — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2021
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/391327747
  16. پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا