فلپ ارگل (پیدائش: 27 فروری 1855ء ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا)|(انتقال:3 اپریل 1912ء ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا) آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے۔ ان کے مرنے پر وزڈن نے انھیں "آسٹریلوی امپائروں میں سے ایک بہترین" قرار دیا۔ [1]

فلپ ارگل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 27 فروری 1855ء
تاریخ وفات 3 اپریل 1912ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  کرکٹ امپائر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ارگل اپریل 1912ء میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے، دو بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑ گئے۔ ان کی بیوی مارسیلا کا نومبر 1908ء میں انتقال ہو گیا تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Obituaries in 1912"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-02