فلپ دوم مقدونی (Philip II of Macedon) (یونانی: Φίλιππος Βʹ ὁ Μακεδών) مملکت مقدونیہ کا 359 قبل مسیح سے 336 قبل مسیح اپنے قتل تک بادشاہ تھا۔ وہ سکندر اعظم کا باپ تھا۔

فلپ دوم مقدونی
Philip II of Macedon
شاہ مقدونیہ
Filip II Macedonia.jpg
فلپ دوم مقدونی
معیاد عہدہ359–336 قبل مسیح
پیشروپیردیکاس سوم
جانشینسکندر اعظم
بیویاں
  • اوداتا
  • فیلہ
  • نیسیسیپولس
  • فیلینا
  • اولمپاس
  • میڈا
  • قلوپطرہ یوریدیس
نسلکائنا
فلپ سوم
سکندر اعظم
قلوپطرہ مقدونی
تھسلنیکا
یوروپا
کارانوس
یونانیΦίλιππος
خاندانآرگیہ خاندان
والدامیانتاس سوم
والدہیوریدیس اول
پیدائش382 قبل مسیح
پیلا, مقدونیہ
وفاتاکتوبر 336 قبل مسیح (عمر 46)
ایگائی, مقدونیہ
تدفینایگائی, مقدونیہ
مذہبقدیم یونانی مذہب

تصاویرترميم