فلک شبیر
پاکستانی گلوکار
فلک شبیر (ولادت: 27 دسمبر 1985ء، کراچی)ایک پاکستانی گلوکار اور گیت کار ہے، جنھوں نے اپنے پہلے گانے "روگ" سے شہرت حاصل کی۔ بھارت میں فلک کی شہرت 2013ء کی ہندی فلم نوٹنکی سالہ کے نغمے "میرا من (میرا من کہنے لگا)" کی وجہ سے ہے۔
فلک شبیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 دسمبر 1985ء (39 سال) کراچی [1] |
شہریت | پاکستان |
زوجہ | سارہ خان ( پاکستانی اداکارہ) (جولائی 2020–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، مصنف ، پروڈوسر |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمفلک شبیر 27 دسمبر 1985ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، لیکن والد کے کاروبار کی وجہ سے ان کا خاندان کراچی سے لاہور چلا گیا۔[2]
ذاتی زندگی
ترمیمفلک شبیر نے جولائی 2020ء میں پاکستانی اداکارہ سارہ خان سے شادی کی۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://wikibio.in/falak-shabir/
- ↑ "فلک شبیر"۔ 25 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2021
- ↑ "Sarah Khan shares loved-up photos with husband Falak Shabir from wedding ceremony"