فلیمنگ کا بائیں ہاتھ کا قانون

فلیمنگ کے بائیں ہاتھ کا قانون یہ کہتا ہے کہ جب بجلی ایک تار میں بہتی ہے اور ایک بیرونی مقناطیسی میدان بہاؤ کے عموداً لاگو کیا جاتا ہے، تار اس میدان اور بہاؤ کی سمت دونوں کے عموداً ایک قوت محسوس کرتا ہے۔ .بائیں ہاتھ کے انگوٹھے، پہلی انگلی اور درمیانی انگلی تین باہمی عمودی محور کی نمائندگی کرتے ہیں توہر ایک انگلی پھر ایک مقدار (میکانی قوت، مقناطیسی میدان اور برقی رو) کو تفویض کی جاتی ہے۔ حب پہلی انگلی کرنٹ کی سمت دے اور درمیانی انگلی مقناطیسی میدان کی سمت دے، تو تار پر انگوٹھے کی جانب ایک مقناطیسی قوت کا اثر ہوتا ہے۔[1] فلیمنگ کے بائیں ہاتھ کا قانون موٹر کے لیے لگتا ہے اورفلیمنگ کا دائیں ہاتھ کا قانونجنریٹر میں لگتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم