فلپ میسمر نیولینڈ (پیدائش: 2 فروری 1875ء) | (انتقال: 11 اگست 1916ء) ایک آسٹریلوی کھلاڑی تھا جس نے آسٹریلوی قوانین فٹ بال ، کرکٹ اور لیکروس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے بطور وکٹ کیپر جنوبی آسٹریلیا کے لیے شیفیلڈ شیلڈ کرکٹ کھیلی اور 1905ء میں آسٹریلیائی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا ۔ نیولینڈ دورہ انگلینڈ کے بعد دائمی خرابی صحت کا شکار تھے۔ اس نے ایڈیلیڈ کے شمال میں واقع بالاکلوا قصبے میں وکیل کی حیثیت سے پریکٹس کی، یہاں تک کہ اس کی موت سے تقریباً دو سال قبل اس کی صحت خراب ہو گئی۔[1]

فل نیولینڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامفلپ میسمر نیولینڈ
پیدائش2 فروری 1875(1875-02-02)
کینسنگٹن، جنوبی آسٹریلیا
وفات11 اگست 1916(1916-80-11) (عمر  41 سال)
نائٹس برج, ایڈیلیڈ, جنوبی آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1899–1905جنوبی آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 28
رنز بنائے 599
بیٹنگ اوسط 18.15
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 77
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 30/18
ماخذ: CricketArchive

انتقال

ترمیم

وہ 11 اگست 1916ء کو نائٹس برج، ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں 41 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، اس نے ایک بیوہ اور 4 بچے چھوڑے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم