فلپ وائٹیکیس (پیدائش: 15 مارچ 1965ء) سابق وکٹ کیپر اور بعد میں لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ہیڈ کوچ ہیں۔ کلب میں 31 سال کے بعد انہوں نے 2014 ءکے آخر میں چھوڑ دیا۔[1][2] اس کے بعد سے انہوں نے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے لیے بطور کرکٹ رابطہ افسر کام کیا ہے۔ [3] جنوری 2020ء میں انہیں جنوبی افریقہ میں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے تین میچ ریفریوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]

فل وائٹیکیس
شخصی معلومات
پیدائش 15 مارچ 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (1984–1995)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. George Dobell (17 December 2014)۔ "Whitticase leaves Leicestershire"۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2019 
  2. "Leicestershire: Phil Whitticase leaves after 31 years with county"۔ BBC Sport۔ 18 December 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2019 
  3. "Five more Cricket Liaison Officers to support the First Class game"۔ ECB۔ 17 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2019 
  4. "Match officials named for ICC U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2020