مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: فنگاہ (ضد ابہام)

ایک ولندیزی فنکار کا خودپیکر (self portrait)

اسٹوڈیو یا فنگاہ (اور فن گاہ) (studio)، ایک فنکار یا کاریگر کا کمرۂ کار۔

سلیس الفاظ میں فنگاہ وہ کمرہ ہے جس میں کوئی فنکار اپنا فنّی کام سر انجام دیتا ہے۔ فنگاہ کا اِستعمال اداکاری، نقاشی، تعمیرات، بت تراشی، عکاسی، حراکیات، مشعہ یا بعیدنمائی نشرکاری اور موسیقاری جیسے مقاصد کے لیے کیا جا سکتا ہے۔

نیز دیکھیے

ترمیم