فورٹی ایلیفنٹ
فورٹی ایلیفنٹ انیسویں صدی کے لندن میں متحرک 40 خاتون ارکان پر مشتمل چوروں کا ایک گروہ تھا جو چوری کرنے اور لوگوں کو مختلف طریقوں سے لوٹنے میں ماہر تصور کیا جاتا تھا یہ گروہ ایک بڑے عرصے تک پولیس اے بچا رہا۔ ان چالیس میں سے 10 خواتین خوبصرت جبکہ باقی تیس خواتین جسمانی طور پر بہت مضبوط ہوا کرتی تھیں۔