فولک ( (لاطینی: Fulco)‏ (فرانسیسی: Foulque)‏Foulques ؛ ت 1089/1092 - 13 نومبر 1143، جسے فولک دی ینگر بھی کہا جاتا ہے، سنہ 1109ء سے 1129ء تک انجو (بطور فولک پنجم) کا نواب تھا اور سنہ 1131ء سے اپنی موت تک یروشلم کا بادشاہ، اپنی بیوی میلیسینڈے، کے ساتھ تھا۔ ان کے دور حکومت میں یروشلم کی بادشاہت اپنی سب سے بڑی علاقائی حد تک پہنچ گئی۔

فولک پنجم
یروشلم کا بادشاہ، فولک۔تاجپوشی (تخت نشینی) پر
شاہ یروشلم
1131–1143
پیشروبالڈون دوم
جانشینمیلیسندے، ملکہ یروشلم اور بالڈون سوم
شریک حکمرانمیلیسندے، ملکہ یروشلم
شریک حیاتErembourg/Ermengarde, Countess of Maine
Melisende, Queen of Jerusalem
نسلGeoffrey V, Count of Anjou
Sibylla, Countess of Flanders
Matilda, Duchess of Normandy
Elias II, Count of Maine
Baldwin III, King of Jerusalem
Amalric, King of Jerusalem
خاندانAnjou
والدFulk IV, Count of Anjou
والدہBertrade de Montfort
پیدائشت 1089/1092
انگریس، فرانس
وفات13 نومبر، 1143ء
عکرہ، سلطنت یروشلم، سر زمین مقدس، سر زمین شام
یروشلم کی بادشاہت اور دیگر صلیبی ریاستیں سنہ 1135ء میں، فولک کے دور حکومت میں۔