اسٹریٹ فوڈ
(فوڈ اسٹریٹ سے رجوع مکرر)
اسٹریٹ فوڈ کو انگریزی زبان میں street food کہا جاتا ہے یہ اصطلاح انگریزی زبان سے لی گئی ہے جو اب اردو میں رائج ہے۔ اسٹریٹ فوڈ ایسے تیار شدہ کھانے یا پینے کی اشیاء کو کہا جاتا ہے جو عوامی مراکز یا میلوں یا مارکیٹوں میں عام دستیاب ہوتی ہیں جنہیں دکان دار یا پھیری والے فروخت کرتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ گوالمنڈی : ایک تاریخی فوڈ اسٹریٹ، ڈان نیوز اخذ کردہ بتاریخ 28 اگست 2017ء