فوکس آکس لائنز نیشنل پارک

فوکس اوکس لائنز نیشنل پارک ( (فرانسیسی: Parc National Fosse aux Lions)‏ ) شمالی ٹوگو کے ساوین ریجن میں ایک قومی پارک ہے۔ پارک کا رقبہ تقریباً 16.5مربع کلومیٹر ہے اور پہلی بار سنہ 1954ء میں ایک محفوظ جنگل کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔[1]

فوکس۔آکس۔لائنز نیشنل پارک
Parc National Fosse aux Lions
مقامSavanes Region of Northern Togo
قریب ترین شہرTandjouaré
رقبہ16.5 کلومیٹر2 (6.4 مربع میل)

ایک موقع پر، یہ پارک 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں افریقی ہاتھیوں کی ایک قابل ذکر تعداد کا مسکن تھا، لیکن اب ان کی تعداد کم ہو کر تقریباً صفر رہ گئی ہے۔ تینجوارے، ٹوگو کا چھوٹا شہر پارک کے اندر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

ٹوگو کی جنگلی حیات

حوالہ جات

ترمیم

زمرہ:ٹوگو کے قومی پارک