فہد طارق
فہد طارق (پیدائش: 13 جنوری 1990ء) ایک کرکٹر ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] انھوں نے 3 فروری 2016ء کو ہالینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | فہد طارق راجا |
پیدائش | شارجہ, متحدہ عرب امارات | 13 جنوری 1990
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 24) | 3 فروری 2016 بمقابلہ نیدرلینڈز |
آخری ٹی20 | 3 مارچ 2016 بمقابلہ بھارت |
ماخذ: ESPNcricinfo، 13 جولائی 2020ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fahad Tariq"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016
- ↑ "Only T20I: United Arab Emirates v Netherlands at ICCA Dubai, Feb 3, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2016