فہرست دینی مدارس

دنیا کے دینی مدارس کی فہرست
(فہرست اسلامی مدارس سے رجوع مکرر)

کام جاری

مندرجہ ذیل فہرست میں دنیا کے دینی مدارس کے بارے میں مختصر معلومات دی گئیں ہیں۔

مدرارس کی فہرست

ترمیم
مدرسہ کا نام یوم تاسیس جگہ کا نام ضلع کا نام ریاست/پراونس کا نام ملک کا نام مزید معلومات حوالہ
جامعہ مظاہر علوم 9 نومبر، 1866ء سہارنپور سیارنپور اُتر پردیس بھارت مولاناسعادت علی فقیہ سہارنپورچوک کی مسجد کے مدرسہ میں شروعات کی حسن بدبیر،سہ ماہی، مدارس نمبر، فروری 2011 دہلی، بھارت
جامعہ بنوریہ 1978 کراچی کراچی سندھ پاکستان مولانا مفتی محمد نعیم نے ایک چھوٹی سی مسجد کے احاطہ میں شروع کیا تھا حسن بدبیر،سہ ماہی، مدارس نمبر، فروری 2011 دہلی، بھارت
جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ پاکستان جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کی ایک شاخ ہے جسے مفتی عبدالقیوم ہزاروی نے تعمیر کروایا [1]
دار العلوم تاج المساجد 20جولائی 1950 بھوپال بھوپال بھوپال بھارت یہ دار لعلوم ندوۃ العلماء کی شاخ ہے جس کو مولانا محمد عمران خاں ندوی ازھری نے قائم کیا حیات عمران جلد دوم از پروفیسر محمد حسان خان
دار العلوم ندوۃ العلماء 1898ء لکھنؤ لکھنؤ لکھنؤ بھارت مولانا محمد علی مونگری نے ندوۃ العلماء کو قائم کیا تاریخ ندوۃ العلماء از شمس تبریز خان
مرکزالفکرالاسلامی بنگلہ دیش 1992 ع بشوندھرا ڈھاکہ ڈھاکہ بنگلہ دیش فقیہ الملہ مفتی عبد الرحمن نے قائم کیا تاریخ مرکزالفکرالاسلامی بنگلہ دیش

حوالہ جات

ترمیم