فہرست انگلستان کی کاؤنٹیاں

یہ انگلستان کی کاؤنٹیوں کی ایک فہرست ہے۔ اس کی معلومات 2011 کے مطابق ہیں۔

درجہ کاؤنٹی قسم علاقہ آبادی کثافت
(افراد/کلومیٹر²)
رقبہ
(کلومیٹر²)
1 لندن عظمی انتظامی علاقہ لندن 8,196,700 5,223 1,569
2 مغربی مڈلینڈز میٹروپولیٹن کاؤنٹی مغربی مڈلینڈز 2,739,800 3,039 902
3 مانچسٹر عظمی میٹروپولیٹن کاؤنٹی شمالی مغربی 2,685,400 2,105 1,276
4 مغربی یارکشائر میٹروپولیٹن کاؤنٹی یارکشائر اور ہمبر 2,227,400 1,098 2,029
5 کینٹ دو سطحی جنوب مشرقی 1,466,500 413 3,544
6 ایسیکس دو سطحی مشرقی 1,396,600 403 3,464
7 مرزیسائڈ میٹروپولیٹن کاؤنٹی شمالی مغربی 1,380,800 2,141 645
8 جنوبی یارکشائر میٹروپولیٹن کاؤنٹی یارکشائر اور ہمبر 1,343,900 866 1,552
9 ہیمپشائر دو سطحی جنوب مشرقی 1,322,300 359 3,679
10 لنکاشائر دو سطحی شمالی مغربی 1,171,600 404 2,903
11 سرے دو سطحی جنوب مشرقی 1,135,500 683 1,663
12 ہارٹفورڈشائر دو سطحی مشرقی 1,119,800 682 1,643
13 ٹائن اور وئیر میٹروپولیٹن کاؤنٹی شمال مشرقی 1,104,100 2,044 540
14 نورفک دو سطحی مشرقی 859,400 160 5,371
15 سٹیفورڈشائر دو سطحی مغربی مڈلینڈز 849,600 324 2,620
16 مغربی سسیکس دو سطحی جنوب مشرقی 808,900 406 1,990
17 ناٹنگھمشائر دو سطحی مشرقی مڈلینڈز 786,700 377 2,085
18 ڈربیشائر دو سطحی مشرقی مڈلینڈز 770,600 303 2,547
19 ڈیون دو سطحی جنوب مغربی 747,900 114 6,564
20 سافک دو سطحی مشرقی 730,100 192 3,800
21 لنکنشائر دو سطحی مشرقی مڈلینڈز 714,800 121 5,921
22 نارتھیمپٹنشائر دو سطحی مشرقی مڈلینڈز 693,900 294 2,364
23 آکسفورڈشائر دو سطحی جنوب مشرقی 654,800 251 2,605
24 لیسٹرشائر دو سطحی مشرقی مڈلینڈز 651,200 313 2,083
25 کیمبرجشائر دو سطحی مشرقی 622,200 204 3,046
26 شمالی یارکشائر دو سطحی یارکشائر اور ہمبر 601,200 75 8,038
27 گلوسٹرشائر دو سطحی جنوب مغربی 598,300 226 2,653
28 ووسٹرشائر دو سطحی مغربی مڈلینڈز 566,500 325 1,741
29 وارکشائر دو سطحی مغربی مڈلینڈز 546,500 277 1,975
30 کونوال وحدانی جنوب مغربی 533,800 151 3,546
31 سامرسیٹ دو سطحی جنوب مغربی 531,600 154 3,451
32 مشرقی سسیکس دو سطحی جنوب مشرقی 527,200 308 1,709
33 کاؤنٹی ڈرہم وحدانی شمال مشرقی 513,000 230 2,226
34 بکنگھمشائر دو سطحی جنوب مشرقی 506,700 324 1,565
35 کامبریا دو سطحی شمالی مغربی 499,800 74 6,767
36 ویلٹشائر وحدانی جنوب مغربی 474,300 146 3,255
37 برسٹل وحدانی جنوب مغربی 428,100 3,906 110
38 ڈورسٹ دو سطحی جنوب مغربی 413,800 163 2,542
39 چیشائر مشرقی وحدانی شمالی مغربی 370,700 318 1,166
40 ایسٹ رائڈنگ یارکشائر وحدانی یارکشائر اور ہمبر 334,700 139 2,408
41 لیسٹر وحدانی مشرقی مڈلینڈز 329,600 4,494 73
42 چیشائر مغربی اور چیسٹر وحدانی شمالی مغربی 329,500 359 917
43 نارتھمبرلینڈ وحدانی شمال مشرقی 316,300 63 5,013
44 شروپشائر وحدانی مغربی مڈلینڈز 307,100 96 3,197
45 ناٹنگھم وحدانی مشرقی مڈلینڈز 303,900 4,073 75
46 برائیٹن اینڈ ہوو وحدانی جنوب مشرقی 273,000 3,302 83
47 میڈوے وحدانی جنوب مشرقی 264,900 1,379 192
48 جنوبی گلوسٹرشائر وحدانی جنوب مغربی 263,400 530 497
49 پلایماؤتھ وحدانی جنوب مغربی 256,600 3,216 80
50 ہل وحدانی یارکشائر اور ہمبر 256,100 3,584 71
51 وسطی بیڈفورڈشائر وحدانی مشرقی 255,600 357 716
52 ملٹن کینز وحدانی جنوب مشرقی 249,900 810 309
53 ڈربی وحدانی مشرقی مڈلینڈز 248,900 3,190 78
54 سٹوک آن ٹرینٹ وحدانی مغربی مڈلینڈز 248,700 2,661 93
55 ساؤتھمپٹن وحدانی جنوب مشرقی 235,900 4,733 50
56 سوینڈون وحدانی جنوب مغربی 209,700 911 230
57 پورٹسماؤتھ وحدانی جنوب مشرقی 205,400 5,089 40
58 لوٹن وحدانی مشرقی 203,600 4,696 43
59 شمالی سامرسیٹ وحدانی جنوب مغربی 203,100 543 374
60 وارنگٹن وحدانی شمالی مغربی 202,700 1,122 181
61 یورک وحدانی یارکشائر اور ہمبر 197,800 727 272
62 سٹاکٹن-آن-ٹیز وحدانی شمال مشرقی 191,800 941 204
63 پیٹربورو وحدانی مشرقی 184,500 537 343
64 ہیرفورڈشائر وحدانی مغربی مڈلینڈز 183,600 84 2,180
65 بورنموتھ وحدانی جنوب مغربی 183,500 3,974 46
66 باتھ اور شمالی مشرقی سامرسیٹ وحدانی جنوب مغربی 175,500 508 346
67 ساوتھاینڈ-آن-سی وحدانی مشرقی 174,300 4,174 42
68 شمالی لنکنشائر وحدانی یارکشائر اور ہمبر 167,500 198 846
69 ٹیلفورڈ اور ریکن وحدانی مغربی مڈلینڈز 166,800 575 290
70 شمالی مشرقی لنکنشائر وحدانی یارکشائر اور ہمبر 159,700 832 192
71 تھاراک وحدانی مشرقی 158,300 969 163
72 بیڈفورڈ وحدانی مشرقی 157,800 331 476
73 ریڈنگ وحدانی جنوب مشرقی 155,300 3,844 40
74 ووکنگہیم وحدانی جنوب مشرقی 154,900 866 179
75 مغربی بارکشائر وحدانی جنوب مشرقی 154,100 219 704
76 پول، انگلستان وحدانی جنوب مغربی 148,100 2,287 65
77 بلیکبرن مع ڈاروین وحدانی شمالی مغربی 147,700 1,078 137
78 ونڈسر اور میڈنہیڈ وحدانی جنوب مشرقی 145,100 738 197
79 بلیکپول وحدانی شمالی مغربی 142,100 4,077 35
80 سلاو وحدانی جنوب مشرقی 140,700 4,323 33
81 میڈیلزبرو وحدانی شمال مشرقی 138,400 2,569 54
82 آئل آف ویٹ وحدانی جنوب مشرقی 138,400 364 380
83 ریڈکار اور کلیولینڈ وحدانی شمال مشرقی 135,200 552 245
84 ٹوربے وحدانی جنوب مغربی 131,200 2,086 63
85 ہالٹن وحدانی شمالی مغربی 125,700 1,589 79
86 براکنیل فارسٹ وحدانی جنوب مشرقی 113,700 1,039 109
87 ڈارلنگٹن وحدانی شمال مشرقی 105,600 535 197
88 ہارٹلپول وحدانی شمال مشرقی 92,100 981 94
89 راٹلینڈ وحدانی مشرقی مڈلینڈز 37,600 99 382
90 جزائر سیلی وحدانی جنوب مغربی 2,200 134 16

حوالہ جات

ترمیم