فہرست جزائر اتحاد القمری

یہ اتحاد القمری کے جزائر کی فہرست ہے۔

جزائر اتحاد القمری

اہم جزائر

ترمیم

اتحاد القمری کے زیر اختیار تین جزائر (موہیلی, قمر الکبری، انجوان) کو خود مختار جزائر کی حیثیت حاصل ہے۔

ان جزائر کے علاوہ اتحاد القمری کے کئی دیگر چھوٹے جزائر بھی ہیں۔