موہیلی (Mohéli) (عربی: موهيلي) جسے موالی (Mwali) بھی کہا جاتا ہے اتحاد القمری کے تین اہم جزیروں میں سے ایک ہے۔ موہیلی افریقا کے ساحل بحر ہند میں واقع ہے۔ یہ اتحاد القمری کے جزائر میں سب سے چھوٹا ہے۔ اس کی آبادی 2006 کے مطابق 38،000 ہے۔ اس کا دارالحکومت فومبونی (Fomboni) ہے۔

خود مختار جزیرہ موہیلی
Autonomous Island of Mohéli
Île Autonome de Mohéli
Mwali
پرچم موہیلی
جزائر اتحاد القمری۔ موہیلی سب سے نیچے
جزائر اتحاد القمری۔ موہیلی سب سے نیچے
دار الحکومت
and largest city
فومبونی
سرکاری زبانیں
حکومتخود مختار جزیرہ
• صدر
محمد علی سعید
رقبہ
• کل
290 کلومیٹر2 (110 مربع میل)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2006 تخمینہ
38000
• 2003 مردم شماری
35400
کرنسیفمری فرانک (KMF)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+3 (نہیں)
کالنگ کوڈ+269
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.km
  1. Shimwali dialect.