فہرست دینی مدارس
دنیا کے دینی مدارس کی فہرست
کام جاری
مندرجہ ذیل فہرست میں دنیا کے دینی مدارس کے بارے میں مختصر معلومات دی گئیں ہیں۔
مدرارس کی فہرست
ترمیممدرسہ کا نام | یوم تاسیس | جگہ کا نام | ضلع کا نام | ریاست/پراونس کا نام | ملک کا نام | مزید معلومات | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
جامعہ مظاہر علوم | 9 نومبر، 1866ء | سہارنپور | سیارنپور | اُتر پردیس | بھارت | مولاناسعادت علی فقیہ سہارنپورچوک کی مسجد کے مدرسہ میں شروعات کی | حسن بدبیر،سہ ماہی، مدارس نمبر، فروری 2011 دہلی، بھارت |
جامعہ بنوریہ | 1978 | کراچی | کراچی | سندھ | پاکستان | مولانا مفتی محمد نعیم نے ایک چھوٹی سی مسجد کے احاطہ میں شروع کیا تھا | حسن بدبیر،سہ ماہی، مدارس نمبر، فروری 2011 دہلی، بھارت |
جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ | پاکستان | جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کی ایک شاخ ہے جسے مفتی عبدالقیوم ہزاروی نے تعمیر کروایا | [1] | ||||
دار العلوم تاج المساجد | 20جولائی 1950 | بھوپال | بھوپال | بھوپال | بھارت | یہ دار لعلوم ندوۃ العلماء کی شاخ ہے جس کو مولانا محمد عمران خاں ندوی ازھری نے قائم کیا | حیات عمران جلد دوم از پروفیسر محمد حسان خان |
دار العلوم ندوۃ العلماء | 1898ء | لکھنؤ | لکھنؤ | لکھنؤ | بھارت | مولانا محمد علی مونگری نے ندوۃ العلماء کو قائم کیا | تاریخ ندوۃ العلماء از شمس تبریز خان |
مرکزالفکرالاسلامی بنگلہ دیش | 1992 ع | بشوندھرا | ڈھاکہ | ڈھاکہ | بنگلہ دیش | فقیہ الملہ مفتی عبد الرحمن نے قائم کیا | تاریخ مرکزالفکرالاسلامی بنگلہ دیش |