یہ فہرست سلاطین زنجبار ہے۔

Sultan Zanzibar
سابقہ بادشاہت
Sultanate flag
Longest serving ruler:
Khalifa bin Harub of Zanzibar
9 December 1911 – 9 October 1960
اولین بادشاہ/ملکہ Majid bin Said
آخری بادشاہ/ملکہ Jamshid bin Abdullah
سرکاری رہائش گاہ Sultan's Palace، شہر سنگ زنجبار
تقرر کنندہ Hereditary
بادشاہت کا آغاز 1856
بادشاہت کا آختتام 1964
موجودہ مدعی جمشید بن عبد اللہ آل سعید
زنجبار کا پرچم

سلاطین زنجبار

ترمیم
شمار سلطان مکمل نام تصویر آغاز عہد اختتام عہد ملاحظات
1 ماجد بن سعید سید ماجد بن سعید البوسعید   19 اکتوبر 1856[1] 7 اکتوبر 1870 [2]
2 برغش بن سعید سید سر برغش بن سعید البوسعید   7 اکتوبر 1870 26 مارچ 1888
3 خلیفہ بن سعید سید سر خلیفہ اول بن سعید البوسعید   26 مارچ 1888 13 فروری 1890
4 علی بن سعید سید سر علی بن سعید البوسعید   13 فروری 1890 5 مارچ 1893
5 حمد بن ثوینی سید سر حمد بن ثوینی البوسعید   5 مارچ 1893[3] 25 اگست 1896
6 خالد بن برغش سید خالد بن برغش البوسعید   25 اگست 1896 27 اگست 1896[C]
7 حمود بن محمد سید سر حمود بن محمد السعید   27 اگست 1896[4] 18 جولائی 1902
8 علی بن حمود سید علی بن حمود البوسعید   20 جولائی 1902[5] 9 دسمبر 1911[D] [6]
9 خلیفہ بن حارب سید سر خلیفہ دوم بن حارب   9 دسمبر 1911 9 اکتوبر 1960 [7]
10 عبد اللہ بن خلیفہ سید سر عبد اللہ بن خلیفہ السعید 9 اکتوبر 1960 1 جولائی 1963[E]
11 جمشید بن عبد اللہ سید سر جمشید بن عبد اللہ السعید 1 جولائی 1963 12 جنوری 1964[F]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ingrams 1967، صفحہ 162–163
  2. Appiah اور Gates 1999، صفحہ 188
  3. Ingrams 1967، صفحہ 173
  4. Ingrams 1967، صفحہ 175
  5. Ingrams 1967، صفحہ 176
  6. Turki 1997، صفحہ 20.
  7. Ingrams 1967، صفحہ 178