فہرست لاپتہ افراد، پاکستان

یہ ایسے لاپتہ افراد کی فہرست ہے جن کے بارے میں غالب خیال ہے کہ انھیں پاکستان کے سرکاری محکموں نے غیر قانونی یا خفیہ طور پر حراست میں رکھا ہے یا تھا۔ جبکہ ان سرکاری محکموں اور خفیہ اداروں کے مطابق ان میں سے اکثر افراد دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں مطلوب ہیں اور کچھ افراد بیرون ملک جا چکے ہیں۔ ایسے افراد کی تعداد بعض ذرائع کے مطابق 8000 ہے۔

فہرست

ترمیم
  • مسعود جنجوعہ، 30 جولائی 2005ء،[1]
  • میجر اسید زاہدی، کراچی سے اغوا کیا گیا۔[2]
  • یٰس شاہ۔[3]
  • عتیق الرحمن، طالب علم، لاہور سے اغوا۔[4]

مزید

ترمیم
  1. انڈپنڈنت، 18 مارچ 2010ء، "Robert Fisk: Into the terrifying world of Pakistan's 'disappeared'"
  2. "ایم آئی کے سابق میجر کراچی سے لاپتہ"۔ بی بی سی موقع۔ 22 فروری 2012ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Secrecy shrouds missing persons' appearance"۔ روزنامہ ڈان۔ 7 دسمبر 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Supreme Court seeks defence ministry report"۔ ڈان۔ 2 جنوری 2014ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ