نیپال کے زونوں کی فہرست
(فہرست نیپال کے زون سے رجوع مکرر)
نیپال کو 14 انتظامی زون (نیپالی: अञ्चल؛ آنچل) اور 75 اضلاع (نیپالی: जिल्ला؛ jillā) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 14 انتظامی زونز کی پانچ ترقیاتی علاقوں (نیپالی: विकास क्षेत्र؛ vikās kṣetra) میں گروہ بندی کی گئی ہے۔
مشرق سے مغرب
ترمیم- مشرقی ترقیاتی علاقہ:
- مرکزی ترقیاتی علاقہ:
- جنکپور زون، نام ماخوذ جنکپوردارالحکومت
- باگمتی زون، نام ماخوذ باگمتی دریا
- نارائنی زون، نام ماخوذ نارائنی (زیریں گنداکی) دریا
- مغربی ترقیاتی علاقہ:
- گنداکی زون، نام ماخوذ گنداکی دریا
- لومبینی زون، نام ماخوذ لومبینی، ایک زیارتی مقام، جائے پیدائش گوتم بدھ
- دھولاگیری زون، نام ماخوذ دھولاگیری پہاڑ
- وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ:
- راپتی زون، نام ماخوذ مغربی راپتی دریا
- کرنالی زون، نام ماخوذ کرنالی دریا
- بھیری زون، نام ماخوذ بھیری دریا
- بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ:
- سیتی زون، نام ماخوذ سیتی دریا
- مہاکالی زون، نام ماخوذ مہاکالی دریا