فہرست وزرائے اعظم فلسطین
یہ فہرست وزرائے اعظم فلسطین ہے۔ وزیر اعظم فلسطین حکومت فلسطین کا سربراہ ہے۔
فہرست وزرائے اعظم
ترمیمشمار | تصویر | نام (پیدائش-وفات) |
عہدہ مدت | جماعت | |
---|---|---|---|---|---|
1 | محمود عباس (پیدائش۔ 1935) |
19 مارچ 2003 | 6 ستمبر 2003 | فتح (تنظیم آزادی فلسطین) | |
2 | احمد قریع (پیدائش۔ 1937) |
7 اکتوبر 2003 | 18 دسمبر 2005 | فتح (تنظیم آزادی فلسطین) | |
— | نبیل شعث (پیدائش۔ 1938)[1] |
18 دسمبر 2005 | 24 دسمبر 2005 | فتح (تنظیم آزادی فلسطین) | |
(2) | احمد قریع (پیدائش۔ 1937) |
24 دسمبر 2005 | 29 مارچ 2006 | فتح (تنظیم آزادی فلسطین) | |
3 | اسماعیل ہانیہ (پیدائش۔ 1963)[2] |
29 مارچ 2006 | موجودہ (متنازع بعد 14 جون 2007) |
حماس | |
4 | سلام فیاض (پیدائش۔ 1952)[3] |
15 جون 2007 | 6 جنوری 2013 (وزیر اعظم فلسطین بنے) |
تیسرا راستہ | |
6 | محمد اشتیہ (پیدائش 1958) |
10 مارچ 2019 | بر سر منصب | Fatah (تنظیم آزادی فلسطین) |