ایک لاکھ سے کم آبادی والے ممالک کی فہرست
(فہرست 100000 سے کم آبادی والے ممالک سے رجوع مکرر)
یہ فہرست 100000 سے کم آبادی والے ممالک ہے۔ فہرست میں آزاد ممالک اور منحصر علاقے بھی شامل ہیں۔
ملک | آبادی | دارالحکومت (شہر آبادی) |
---|---|---|
سیشیلز | 87,000 | وکٹوریا (26,000) |
اینٹیگوا و باربوڈا | 86,000 | سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) (25,000) |
انڈورا | 84,000 | انڈورا لا ویلا (25,000) |
جنوبی اوسیشیا(آزادی متنازع) | 72,000 (2007) | تسخینوالی (30,000 جنوبی اوسیشیاجنگ سے قبل) |
ڈومینیکا | 68,000 | روسو (15,000) |
جزائر مارشل | 60,000 | ماجورو (25,000) |
گرین لینڈ | 57,000 | نوک (15,000) |
سینٹ کیٹز و ناویس | 52,000 | باسیتیر (16,000) |
لیختینستائن | 36,000[1] | واڈوز (4,500) |
موناکو | 33,500 | موناکو (1,500) |
سان مارینو | 31,000 | سان مارینو شہر (4,000) |
پلاؤ | 24,000 | مليکيوک (تقریبا 250) |
ناورو | 13,000 | یارن (دراصل) (تقریبا 2000) |
تووالو | 11,500 | فونافوتی (4,700) |
ویٹیکن سٹی | 800 | ویٹیکن سٹی |
جزائر پٹکیرن | 50 | جزائر پٹکیرن |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Half a billion inhabitants in the EU27 on 1 January 2009" (PDF)۔ 06 فروری 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013