فیاض جتوئی
فیاض جتوئی (انگریزی: Fayaz Jatoi) پاکستان کے صبہ سندھ تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے جدید شاعر اور نثر نویس ہیں۔
فیاض جتوئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مارچ 1991ء (34 سال) تحصیل ڈوکری ، ضلع لاڑکانہ ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ شاہ عبد اللطیف |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | سندھی |
ملازمت | جامعہ شاہ عبد اللطیف |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمفياض جتوئی کا اصل نالم فياض حسين جتوئی ہے۔ فیاض جتوئی پہلی مارچ 1991ء کو حاجی بشير احمد جتوئی کے گھر میں سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے گاؤں شادن جتوئی پيدا ہوئے۔[1]
تعلیم
ترمیمفياض جتوئی نے پرائمری تعليم گاؤں میں 2001ء میں مکلمل کی۔ سیکنڈری تعلیم ہائر سیکنڈری اسکول لاڑکانہ سے 2006ء میں مکمل کی جب کہ ہائر سیکنڈری سائنس میں گورنمنٹ ڈگری کالج لاڑکانہ سے 2008ء میں حاصل کی۔ فياض جتوئی نے کمپيوٹر سائنس میں ايم ايس سی کی ڈگری جامعہ شاہ عبد اللطیف خيرپور سے 2012ء میں مکمل کی اور کمپیوٹر سائنس میں استاد کے پيشے سے منسلک ہو گئے۔[2]
ادب کی ابتدا
ترمیمفیاض جتوئی نے بچپن میں شاعری کی ابتدا کی۔ پرائمری میں پڑھتے تھے تب سے ترنم سے شعر کہتے تھے۔ اس نے ایف سی میں پڑھنے کے دوران شعر لکھنا شروع کیا۔ مگر باضابطہ موزوں شعر 2013ء سے لکھنا شروع کیا۔ کم عرصے میں جذبے ، لگن، شوق اور محنت سے ادبی حلقوں میں بطور غزل کے مقبولی حاصل کی۔ اپنے معصر دور اور حلقے میں سندھی زبان کے منفرد اور جدید شاعر ہیں۔اس کی شاعری معیاری جریدوں اور اخبارات میں شائع ہوتی رہتی ہے۔[3][4] [5] فیاض جتوئی نے نثر نویسی میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-12-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-11
- ↑ https://azizkingrani.wordpress.com/2020/06/07/fayaz-jatoi/
- ↑ https://sindhipoetry1.blogspot.com/2014/12/poetry-of-fayaz-hussain-jatoi.html?m=1
- ↑ http://sindhishayari.blogspot.com/p/blog-page_6.html?m=1
- ↑ http://poetofsindh.blogspot.com/2016/03/blog-post_9.html?m=1
- ↑ https://sindhipeoples.blogspot.com/2017/09/blog-post_90.html?m=1