محمد فیاض حمیدی، معروف پاکستانی صحافی اور قانون دان ہیں۔ فیاض حمیدی چترال وژن میں اپنے اردو کالم فیاضیان کی وجہ سے مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی پاکستان میں آزادئ صحافت اور قانون کی بالادستی کے لیے ان کی بڑی کاوشیں ہیں-