چترال وژن، پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع چترال کا پہلا رنگین اخبار ہے۔ یہ کراچی سے شائع ہوتا ہے اور پاکستان کے چترال، اسلام آباد، کراچی، پشاور، شمالی علاقہ جات، سوات، کالاش، بلوچستان، دیر، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں پڑھا جاتا ہے۔ اس کے ایڈیٹروں میں رحمت عزیز چترالی اور حمید الرحمان شامل ہیں۔

چترال وژن
قسماردو اور کھوار اخبار
ہیئتاخبار فارمیٹ
مالککھوار اکیڈمی
ناشرسید صغیر انصاری
مدیرحمید الرحمان، رحمت عزیز چترالی
آغاز2009ء (2009ء)
صدر دفترکراچی, پاکستان


فائل:Chitral-Vision-Khowar-Poetry.jpg
چترال وژن کے اجرا کے موقع کھوار زبان کے ممتاز شاعر سعید الرحمان ثاقب کے اشعار کا عکس
فائل:Chitral-Vision.jpg
چترال وژن اخبار کا عکس

یہ اخبار کھوار اکیڈمی کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔

چترال وژن کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان کے معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں-

بیرونی روابط

ترمیم