فیروزہ [1]خان پور(رحیم یار خان)کے مشرق میں شاہی روڈ پر کوئی 22کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ اور ریلوے اسٹیشن ہے یہاں لاڑ ،ارائیں ،راجا وغیرہ اقوام موجود ہیں ۔
تقریباً10ہزار کی آبادی کے اس قصبے میں ایک مین بازار ہے۔ یہاں فیروزہ کاٹن فیکٹری اور پرائمری کاٹن فیکٹری بھی ہے۔ نیز السعید کاٹن فیکٹری ،مسلم کمرشل بنک ،نیشنل بنک بھی ہیں ۔ فیروزہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول بوائز ،پولیس اسٹیشن ،یونائیٹڈ بنک اور دفتر یونین کونسل قائم ہیں ۔[2]



فیروزہ
گاؤں
عرفیت:
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمُPunjab
حکومت
 • Village administrator

حوالہ جات

ترمیم
  1. GeoNames.org
  2. "Rykupdate.com"۔ 28 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017