تھانہ
(پولیس اسٹیشن سے رجوع مکرر)
تھانہ، کوتوالی یا پولیس اسٹیشن ایک عمارت ہے جہاں پولیس افسران اور عملے کے دیگر ارکان کام کرتے ہیں۔ یہ عمارتیں اکثر اہلکاروں کے دفاتر اور رہائش اور ان کی گاڑیوں کو کھڑا کرنے کی جگہوں، حوالات (jails)اور تفتیشی کمروں پر مشتمل ہوتی ہیں۔
ویکی ذخائر پر تھانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |