فیروز بلوی، برصغیر کے ایک عالم بے مثل تھے، جو اپنی ذہانت اور فطانت کی وجہ سے علماء ہند میں ایک بلند مقام رکھتے تھے۔ ان کا لقب شیخ شرف الدین ہے۔ انھوں نے شیخ نظام الدین اولیاء سے اخز فیض کیا۔ دیوگیر میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات ترمیم