فیرینا وزیر ایک برطانوی ہندوستانی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنے اداکاری  کا آغاز شوقیہ تھیٹر سے کیا۔فلمی دنیا میں انھیں  بھارتی فوٹوگرافر فرخ چوتھیا نے متعارف کروایا۔

فیرینا وزیر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1986ء (عمر 37–38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلاسگو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وہارن  کشمیر سے تعلق رکھنے والی  فرینا وزیر کا شمار  بالی ووڈ کی خوبصورت خواتین میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائز اسکاٹ لینڈ میں ہوئی۔ انھوں نے رائل اکیڈمی آف ڈرامائی آرٹس (آر اے ڈی اے) میں اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔ آج کل ، فرینا اپنا وقت گلاسگو ، ممبئی اور لندن میں گزارتی ہیں۔

فیرینا بالی ووڈ فلموں کا حصہ رہی ہیں۔انھوں نے  کیتن مہتا کی رنگ رسیا رندیپ ہڈا کے ساتھ کی۔ راج کنور کی سعدیاں شتروگن سنہا کے بیٹے لو سنہا اور ریکھا، رشی کپور اور ہیما مالنی کے مقابل کی۔۔  فیرنا وظیر کولکتہ جیولری برانڈ پی سی کی برانڈ ایمبیسیڈر بھی رہیں۔دو سال کے لے  چندر جیولرزکے لیے بھی کام کیا۔انھوں نے اکشے کمار اور نمرت کور کے ساتھ 2016 کی فلم ایئر لفٹ میں "تسنیم" کا کردار بھی نبھایا[1][2][3] انھوں نے ہدایتکار کیری ساہنی کی ایک مختصر برطانوی فلم میں کام کیا جس کا عنوان اے سیکریٹ ہارٹ ہے۔ اس فلم میں وہ دوسری جنگ عظیم کی ایک برطانوی یہودی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں[4][5][6][7]

کیرئیر

ترمیم

فرینا نے اپنے کیریئر کا آغاز موسیقی کی ویڈیوز میں مرکزی کرداروں سے کیا۔اے رحمان اور ہری ہرن کی موسیقی کے لیے کام کیا۔ اس کے فوراً بعد 2010 میں انھوں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ آنجہانی یش چوپڑا نے ایک بار کہا تھا کہ وہ "خوبصورتی اور  معصومیت کا مجموعہ ہیں۔

اس کے بعد فرینا نے کیتن مہتا کی رنگ رسیا میں کام کیا، جس نے 2014 میں ریلیز ہونے سے قبل 2011 میں لندن انڈین فلم فیسٹیول میں شائقین کا ایوارڈ جیتا تھا۔ اس فلم میں، جو 19ویں صدی کے ہندوستانی مصور راجا روی ورما کی زندگی پر مبنی ہے، فرینا نے ایک صحافی کا کردار ادا کیا ہے۔  اس  فلم میں ان کے کام کی کی تعریف کے بعد فیرینا کو لندن انڈین فلم فیسٹیول (LIFF) 2012 کے لیے آفیشل [14] برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا۔ انھوں  نے 2013 میں LIFF کے چہرے کے طور پر اپنے کردار کو دوبارہ پیش کیا۔

2012 میں، فیرینا نے LIFF کے تخلیقی ہدایت کار کیری ساہنی کی ہدایت کاری میں ایک مختصر برطانوی فلم کھنا بھی کی۔ فلم  میں فیرینا ایک نوجوان آرتھوڈوکس مسلم خاتون کا کردار ادا کرتی ہے جسے برطانوی ڈش مچھلی اور چپس پسند ہے۔ فلم امریکا میں فیسٹیول  میں شامل رہی پام اسپرنگس شارٹ فلم فیسٹیول 2012 میں "فیوچر فلم میکر ایوارڈ 2012" اور نیویارک فلم فیسٹیول 2013 میں "بہترین شارٹ فلم" جیتا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Apart From Akshay & Nimrat, Airlift Also Stars 'Vagina Monologues' Actress In A Pivotal Role! - Indiatimes.com"۔ 21 January 2016۔ 26 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  2. "Akshay Kumar turns mentor for 'Airlift' actress Feryna Wazheir - Akshay Kumar: Lesser known facts - The Times of India"۔ The Times of India۔ 19 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  3. "These pictures of Airlift actress Feryna Wazheir are a proof that she is here to stay!"۔ 29 January 2016۔ 27 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  4. "Airlifted from London to Mumbai - Mumbai Mirror"۔ 26 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  5. "Akshay Kumar to work with British actress in "airlift" : Bollywood Helpline"۔ 02 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2022 
  6. "Vagina Monologues actress Feryna Wazheir also part of Akshay Kumar's Airlift! - Bollywoodlife.com"۔ 20 January 2016۔ 27 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  7. "Feryna Wazheir to play Nargis in 'tonight' - Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 30 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2017