فیصل بن سلطان الدویش (عربی :فيصل بن سلطان الدويش المطيري 1882 – 1931) مطیر قبیلے کا شیخ تھا [1] اور جزیرہ نما عرب کے اخوان رہنماؤں میں سے ایک تھا، [2] جس نے سعودی عرب کے اتحاد میں عبدالعزیز کی مدد کی۔ فیصل بن سلطان کی والدہ عجمان قبیلے سے تھیں اور وہ عجمان قبیلے کے ایک اور اخوان رہنما اور شیخ ضیدان بن حثلین کی بہن تھیں۔ [1][3]

فیصل الدویش
(عربی میں: فيصل الدويش ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1931ء (48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مطیر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سعودی عرب کا اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Talal Sha'yfan Muslat Al Azma (1999)۔ The role of the Ikhwan under 'Abdul'Aziz Al Sa'ud 1916-1934 (PhD thesis)
  2. Arabs of The Desert Dickson
  3. Talal Sha'yfan Muslat Al Azma (1999)۔ The role of the Ikhwan under 'Abdul'Aziz Al Sa'ud 1916-1934 (PhD thesis)۔ Durham University۔ ص 84, 195