فیصل اسٹیڈیم ، مظفر گڑھ ، پاکستان میں واقع ہے۔ [2] [3] یہ کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں باسکٹ بال کورٹ، کرکٹ گراؤنڈ، [4] اسکواش کورٹ، ریسلنگ گراؤنڈ اور ایک آڈیٹوریم ہے۔ یہ کھیلوں اور سیاسی تقریبات کے لیے شہر کا سب سے بڑا میدان ہے۔ [5] [6] [7] [8] مرکزی میدان کرکٹ، فٹ بال اور ہاکی کے میچوں کے ساتھ ساتھ سیاسی تقریبات کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

فیصل سٹیڈیم
پتہڈیرہ غازی خان روڈ
مظفر گڑھ
پاکستان
جغرافیائی متناسق نظامسانچہ:Coor title dms
پارکنگدستیاب ہے
گنجائش1000 افراد
تعمیر
مرمت12 اکتوبر 2019[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "فیصل سٹیڈیم میں کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ پچ کی بحالی اور تعمیرنو کا کام مکمل ہو گیا ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق خانزادہ"۔ Muzaffargarh.City | مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-11۔ 27 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  2. "Pakistan Cricket - 'our cricket' website"۔ www.pcboard.com.pk۔ 04 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  3. "Punjab eGazetteer | Muzaffargarh"۔ gazetteers.punjab.gov.pk۔ 29 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2022 
  4. "فیصل سٹیڈیم میں کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ پچ کی بحالی اور تعمیرنو کا کام مکمل ہو گیا ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق خانزادہ"۔ Muzaffargarh.City | مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-11۔ 27 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  5. "فٹبال ٹریننگ و کوچنگ کیمپ آج فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں شروع ہو گا"۔ Nawaiwaqt۔ 2018-04-29۔ 27 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  6. "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد شہزاد کی آل پاکستان مظفرگڑھ پریمیئرلیگ میں شرکت"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (بزبان انگریزی)۔ 27 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  7. "مظفرگڑھ، مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن، پولیس کیطرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،"۔ Baaghi TV۔ 2020-11-05۔ 29 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  8. "مظفرگڑھ : جیپ ریلی جنوبی پنجاب میں سیاحت اور تفریح کے فروغ کا بہت بڑا ذریعہ ہے ؛ آصف محمود"۔ UMEED News۔ 2021-11-29۔ 01 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022