فیضان مدینہ
کراچی، پاکستان کی اسلامی جامعہ
تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کا عالمی مرکز کا جو پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ہے، اس یہ ایک آٹھ منزلہ بلند عمارت ہے، جو 1991ء میں جدید طرز پر تعمیر کی گئی، ابھی اس پر ایک بلند گنبد و مینار بنایا جا رہا ہے۔ اس میں دعوت اسلامی کا عالمی مرکز، درس نظامی کا مدرسہ، کتب خانہ، مسجد، رہائشی حجرے اور مدنی چینل کا صدر دفتر بھی موجود ہے۔