فیض آباد (افغانستان) مسجد بم دھماکہ 2023ء

8 جون 2023ء کو شمالی افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے فیض آباد میں ایک مسجد میں ماتم کے دوران ایک بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں کم از کم 19 افراد ہلاک جب کہ 38 زخمی ہوئے۔ صوبے کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی، جو اس ہفتے ایک کار بم دھماکے میں مارے گئے تھے، کی یادگاری تقریب کے دوران کیا گیا۔ یہ حملہ صوبے کے دار الحکومت فیض آباد میں مسجد نبوی کے قریب ہوا۔ اسلامک اسٹیٹ، صوبہ خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران یہ کسی بھی مسجد میں ہلاکتوں کی میں یہ بڑا دھماکا تھا۔[1][2]

2023 Fayzabad mosque bombing
مقامفیض آباد, صوبہ بدخشاں, افغانستان
تاریخ8 جون 2023
نشانہمسجد کے نمازی
حملے کی قسمبم دھماکہ
ہلاکتیں19+
زخمی38
مرتکبیناسلامک اسٹیٹ، صوبہ خراسان
مقصداسلامک اسٹیٹ اور طالبان مسئلہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "At least 11 killed in Afghanistan mosque explosion"۔ 08 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2023 
  2. IS-K Claims Afghan Attack On Taliban Official's Funeral