افغانستان کے صوبے (ولایت) ملک کی انتظامی تقسیم کا اہم جزو ہیں۔ اس وقت ملک کے کل صوبوں کی تعداد 34 ہے۔ ہر ضلع مزید چھوٹی اکائی ضلع میں تقسیم ہے۔

افغانستان کے صوبے
Also known as:
ولایت
زمرہوحدانی ریاست
مقاماسلامی جمہوریہ افغانستان
شمار34 صوبے
آبادیاں147,964 (نورستان) – 4,372,977 (کابل)
علاقے1,840 کلومیٹر2 (711 مربع میل) (کاپیسا) – 58,580 کلومیٹر2 (22,619 مربع میل) (ہلمند)
حکومتصوبائی حکومت، قومی حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

ہر صوبے کی قیادت گورنر کرتا ہے۔

افغانستان کے صوبے ترمیم

افغانستان کا نقشہ بلحاظ صوبہ
 
افغانستان کے صوبے [1]
صوبہ نقشہ# آیزو 3166-2:AF[2] مراکز آبادی[3] رقبہ (مربع کلومیٹر) زبان تبصرہ خطہ
بدخشاں 30 AF-BDS فیض آباد 819,396 44,059 دری، پشتو 29 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بادغیس 4 AF-BDG قلعۂ نو 499,393 20,591 پشتو، دری 7 اضلاع مغربی افغانستان
بغلان 19 AF-BGL پل خمری 741,690 21,118 پشتو،ازبک، دری 16 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بلخ 13 AF-BAL مزار شریف 1,123,948 17,249 پشتو، دری 15 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بامیان 15 AF-BAM بامیان 343,892 14,175 دری(هزارگے) پشتو 7 اضلاع مغربی افغانستان
دایکندی 10 AF-DAY نیلی 477,544 8,088 دری اور پشتو 8 اضلاع
2004ء میں صوبہ اروزگان سے الگ کر کے صوبائی حیثیت دی گئی
جنوب مغربی افغانستان
فراہ 2 AF-FRA فراہ 493,007 48,471 پشتو 11 اضلاع مغربی افغانستان
فاریاب 5 AF-FYB میمنہ 833,724 20,293 پشتو، ازبک 14 اضلاع شمال مغربی افغانستان
غزنی 16 AF-GHA غزنی 1,080,843 22,915 پشتو 19 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
غور 6 AF-GHO چغچران 635,302 36,479 دری، پشتو 10 اضلاع مغربی افغانستان
ہلمند 7 AF-HEL لشکر گاہ 1,441,769 58,584 پشتو 13 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
ہرات 1 AF-HER ہرات 1,762,157 54,778 دری، پشتو 15 اضلاع مغربی افغانستان
جوزجان 8 AF-JOW شبرغان 426,987 11,798 پشتو و دری 9 اضلاع شمال مغربی افغانستان
کابل 22 AF-KAB کابل 3,314,000 4,462 پشتو (سرکاری زبان) 15 اضلاع وسطی افغانستان
قندھار 12 AF-KAN قندھار 913,000 54,022 پشتو 16 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
کاپیسا 29 AF-KAP محمود راقی 358,268 1,842 پشتو، دری 7 اضلاع وسطی افغانستان
خوست 26 AF-KHO خوست 638,849 4,152 پشتو 13 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
کنڑ 34 AF-KNR اسد آباد 413,008 4,942 پشتو 15 اضلاع مشرقی افغانستان
قندوز 18 AF-KDZ قندوز 820,000 8,040 پشتو، دری 7 اضلاع شمال مشرقی افغانستان
لغمان 32 AF-LAG مہترلم 382,280 3,843 پشتو 5 اضلاع مشرقی افغانستان
لوگر 23 AF-LOW پل علم 322,704 3,880 پشتو 7 اضلاع وسطی افغانستان
ننگرہار 33 AF-NAN جلال آباد 1,342,514 7,727 پشتو 22 اضلاع مشرقی افغانستان
نیمروز 3 AF-NIM زرنج 117,991 41,005 پشتو ، بلوچے 5 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
نورستان 31 AF-NUR پرون 130,964 9,225 پشتو 7 اضلاع مشرقی افغانستان
اروزگان 11 AF-ORU ترین کوٹ 320,589 22,696 پشتو 6 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
پکتیا 24 AF-PIA گردیز 415,000 6,432 پشتو 11 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
پکتیکا 25 AF-PKA شرنہ 809,772 19,482 پشتو 15 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
پنجشیر 28 AF-PAN بازارک 128,620 3,610 دری 5 اضلاع
2004ء میں صوبہ پروان سے علاحدہ صوبائی حیثیت دی گئی
وسطی افغانستان
پروان 20 AF-PAR چاریکار 491,870 5,974 پشتو، دری 9 اضلاع پر مشتمل وسطی افغانستان
سمنگان 14 AF-SAM سمنگان 378,000 11,262 پشتو، ازبک 5 اضلاع شمال مغربی افغانستان
سر پل 9 AF-SAR سر پل 442,261 15,999 پشتو اور ازبک 6 اضلاع شمال مغربی افغانستان
تخار 27 AF-TAK تالقان 830,319 12,333 ازبک، پشتو 12 اضلاع شمال مشرقی افغانستان
وردک 21 AF-WAR میدان شہر 529,343 9,934 پشتو 9 اضلاع وسطی افغانستان
زابل 17 AF-ZAB قلات 244,899 17,343 پشتو 9 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان

حوالہ جات ترمیم

  1. جدول میں پیش کردہ معلومات کے حوالہ جات اور تفصیلات صوبوں کے انفرادی مقالہ جات میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں
  2. آیزو 3166-2:AF ( ISO 3166-2 رمز برائے افغان صوبہ جات)
  3. "صوبائی ترقیات، افغانستان"۔ 07 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2009