فیونا فلرٹن

برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ

فیونا فلرٹن (انگریزی: Fiona Fullerton) ایک برطانوی اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ 1972ء کی فلم ایلس ایڈونچرز ان ونڈر لینڈ میں ایلس کے کردار اور 1985ء کی جیمز بانڈ فلم اے ویو ٹو اے کل میں بانڈ گرل کے جی بی جاسوس پولا ایوانوا کے کردار کے لیے جانی جاتی ہے۔

فیونا فلرٹن
معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1956ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کادونا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1843531 — بنام: Fiona Fullerton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017