گلوکاری

(گلوکارہ سے رجوع مکرر)
محمد رفیع، گلوکار

گلوکاری : انسانی آواز سے پیدا کی جانے والی موسیقی یا غناء کو گلوکاری کہا جاسکتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنی فن گلوکاری سے گیت، گانے، نغمے وغیرہ جیسے گلوکاری فنون کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لیے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔

مشہور گلوکارترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم