وفاقی بورڈ برائے متوسط و ثانوی تعلیم، اسلام آباد

وفاقی بورڈ برائے متوسط و ثانوی تعلیم، اسلام آباد ثانوی تعلیم کا حکومتی ادارہ ہے جس کا مرکز وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں واقع ہے جو ملک میں موجود اور ملک سے باہر شہریوں کے تعلیمی سرگرمیوں کو منظم،منعقد،کنٹرول اور ترقی دیتا ہے۔ اس ادارہ کو مالی اور انتظامی دونوں طریقوں سے مقتدر کیا گیا ہے۔

Federal Board of Intermediate and Secondary Education, Islamabad
وفاقی بورڈ برائے متوسط و ثانوی تعلیم، اسلام آباد
Wifāqī Borḍ barā-yi Mutawassiṭ o-S̱ānwī Taʿlīm, Islām-ābād
بورڈ کا جائزہ
قیام1975
پیش رو بورڈ
دائرہ کاروفاقی حکومت پاکستان
صدر دفترH-8/4 اسلام آباد
ملازمین443 (2012)
وزیر ذمہ دار
  • Riaz hussain
ویب سائٹfbise.edu.pk

حوالہ جات

ترمیم