قائداعظم اسٹیڈیم
(قائداعظم اسٹيڈيم سے رجوع مکرر)
قائد اعظم اسٹیڈیم (دیگرنام: میرپور کرکٹ اسٹیڈیم) آزاد جموں و کشمیر، پاکستان میں واقع ایک نیا اسٹیڈیم ہے۔ اس گراؤنڈ میں 16،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ یہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔
میرپور کرکٹ اسٹیڈیم | |
مقام | میرپور، آزاد کشمیر پاکستان |
---|---|
عامل | پاکستان کرکٹ بورڈ surface = گھاس |
افتتاح | اکتوبر 10، 2007 |
کرایہ دار | |
آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم، پاکستان |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- فہرست بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی گراؤنڈزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldstadiums.com (Error: unknown archive URL)
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان کرکٹ بورڈ پروفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcboard.com.pk (Error: unknown archive URL)
- کرک انفو پروفائل
- کرکٹ آرکائیو پروفائل