قائداعظم اسٹیڈیم

قائد اعظم اسٹیڈیم (دیگرنام: میرپور کرکٹ اسٹیڈیم) آزاد جموں و کشمیر، پاکستان میں واقع ایک نیا اسٹیڈیم ہے۔ اس گراؤنڈ میں 16،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ یہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔

قائد اعظم اسٹیڈیم
میرپور کرکٹ اسٹیڈیم
مقاممیرپور، آزاد کشمیر پاکستان
عاملپاکستان کرکٹ بورڈ surface = گھاس
افتتاحاکتوبر 10، 2007
کرایہ دار
آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ٹیم، پاکستان

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

متناسقات: 33°8′37.50″N 73°44′48.11″E / 33.1437500°N 73.7466972°E / 33.1437500; 73.7466972