قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال
قائد اعظم انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد میں واقع طبی سہولیات سے آراستہ بین الاقوامی نوعیت کا ایک نجی ادارہ، جس کی بنیاد 2010 ء میں شوکت علی بنگش نے رکھی، اس کی 30 کنال پر مشتمل 7 منزلہ عمارت گولڑہ موڑ اور پشاور روڈ کے بالکل نزدیک موٹروے سے منسلک ہے، جس میں 400 کمرے اور 2000 ملازمین ہیں، اس کے ساتھ میڈیکل کالج زیر تعمیر ہے،