قائد سے باتیں

2013 کا پاکستانی کارٹونی سلسلہ

"قائد سے باتیں" ایک پاکستانی متحرک سیریز ہے جس میں زینب نامی ایک نوجوان لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ہمیشہ پاکستان کی بہتری اور مدد کے طریقے سوچتی رہتی ہے۔ ہر قسط میں وہ کسی مسئلے کا سامنا کرتی ہے، جسے وہ قائد اعظم کے الفاظ اور اعمال کو یاد کر کے حل کرتی ہے۔ اس شو کا بنیادی مقصد پاکستانی بچوں کے لیے ایک رول ماڈل پیش کرنا تھا۔ اس شو نے نوجوانوں میں خاص پیغامات پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ یہ شو امن پھیلانے اور پاکستان کی حفاظت کا پیغام دینے کی کوشش کی۔

قائد سے باتیں
نوعیتبچوں کا شو
تخلیق کاردانیال نورانی
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور2
تیاری
عملی پیشکشہارون رشید
فلم سازانکورن بلیک
مقامپاکستان
دورانیہ2-3 منٹ
نشریات
چینلمختلف چینل
 – فعل حال

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔