قابل سماعت (عربی: مَسْمُوع ) (انگریزی: audible)[1]
قابل سماعت؛ سماعت پزیر جسے کانوں کے ذریعے سن لیا جا سکے؛ اتنا بلند کہ سنائی دے سکے؛ مسموع؛ ممکن السمع۔[2]
- ↑ قاموس المحدث (قاموس عربی انگریزی)
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان