بیلہ قادرآباد
(قادرآباد بیلا سے رجوع مکرر)
قادر آباد کا بیلا قادرآباد کے جنوب مشرق میں دریائے چناب کے کنارے پر واقع ہے۔[1]
مقام | ضلع منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان |
---|---|
زمینی رقبہ | 860 ایکڑ |
رقبہ
ترمیمقادرآباد بیلے کا کل رقبہ تقریباً 860 ایکڑ ہے۔
درخت
ترمیمیہاں پر سفیدہ، شیشم (ٹہلی )، دھریک، کیکر، توت، بیر، جامن، سنبل اور پیپل کے درخت ہیں ۔
جانور
ترمیمقادرآباد کے بیلے میں گیڈر، جنگلی بلی، گلہری، کوا، شاہرخ، طوطا، خرگوش اور جنگلی کبوتر پائے جاتے ہیں۔
اہمیت
ترمیمقادرآباد کے لوگ فارغ ہو کر یہاں آکر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ صبح کی سیر کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پنجاب کے جنگلات"۔ Forest, wildlife & fisheries department (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-03