قادر آباد ہیڈورکس
(قادر اباد هڈورکس سے رجوع مکرر)
قادر آباد ہیڈورکس (Qadirabad Headworks) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں دریائے چناب پر واقع ایک ہیڈورکس ہے۔
قادر آباد ہیڈورکس آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔